اس کتاب میں جہنم کے وجود کا ثبوت، جہنم کے دروازے اور درجات، ہلکا ترین عذاب، آگ کی شدت، اہل جہنم کا کھانا پینا، لباس، بستر، چھتریاں، قناتیں، ہتھکڑیاں اور بیڑیاں، نیز جہنم میں لوہے کے ہتھوڑوں، گرزوں، سانپوں اور بچھوؤں، زہریلی گیس اور زہریلے دھوئیں کے عذابوں کا ذکر قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے حوالے سے کیا گیا ہے۔